لوقا 12:31 - किताबे-मुक़द्दस31 चुनाँचे उसी की बादशाही की तलाश में रहो। फिर यह तमाम चीज़ें भी तुमको मिल जाएँगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 بَلکہ پہلے خُدا کی بادشاہی کی تلاش کرو تو یہ چیزیں بھی تُمہیں دے دی جایٔیں گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 ہاں اُس کی بادشاہی کی تلاش میں رہو تو یہ چِیزیں بھی تُمہیں مِل جائیں گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 چنانچہ اُسی کی بادشاہی کی تلاش میں رہو۔ پھر یہ تمام چیزیں بھی تم کو مل جائیں گی۔ باب دیکھیں |