لوقا 10:5 - किताबे-मुक़द्दस5 जब भी तुम किसी के घर में दाख़िल हो तो पहले यह कहना, ‘इस घर की सलामती हो।’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 ”جَب کسی گھر میں داخل ہو تو، پہلے کہو کہ، ’اِس گھر کی سلامتی ہو۔‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 اور جِس گھر میں داخِل ہو پہلے کہو کہ اِس گھر کی سلامتی ہو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 جب بھی تم کسی کے گھر میں داخل ہو تو پہلے یہ کہنا، ’اِس گھر کی سلامتی ہو۔‘ باب دیکھیں |