لوقا 1:75 - किताबे-मुक़द्दस75 जीते-जी उसके हुज़ूर मुक़द्दस और रास्त ज़िंदगी गुज़ार सकेंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ75 تاکہ اُس کی حُضُوری میں پاکیزگی اَور راستبازی سے زندگی بھر رہ سکیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس75 اُس کے حضُور پاکِیزگی اور راست بازی سے عُمر بھر بے خَوف اُس کی عِبادت کریں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن75 جیتے جی اُس کے حضور مُقدّس اور راست زندگی گزار سکیں گے۔ باب دیکھیں |