لوقا 1:73 - किताबे-मुक़द्दस73 और अपने मुक़द्दस अहद को याद रखेगा, उस वादे को जो उसने क़सम खा कर इब्राहीम के साथ किया था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ73 یعنی اُس قَسم کو جو اُس نے ہمارے باپ حضرت اَبراہامؔ سے کھائی تھی: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس73 یعنی اُس قَسم کو جو اُس نے ہمارے باپ ابرہامؔ سے کھائی تھی باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن73 اور اپنے مُقدّس عہد کو یاد رکھے گا، اُس وعدے کو جو اُس نے قَسم کھا کر ابراہیم کے ساتھ کیا تھا۔ باب دیکھیں |