لوقا 1:4 - किताबे-मुक़द्दस4 आप यह पढ़कर जान लेंगे कि जो बातें आपको सिखाई गई हैं वह सच और दुरुस्त हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 تاکہ آپ کو مَعلُوم ہو جائے کہ جِن باتوں کی آپ نے تعلیم پائی ہے وہ کس قدر پُختہ ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 تاکہ جِن باتوں کی تُو نے تعلِیم پائی ہے اُن کی پُختگی تُجھے معلُوم ہو جائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 آپ یہ پڑھ کر جان لیں گے کہ جو باتیں آپ کو سکھائی گئی ہیں وہ سچ اور درست ہیں۔ باب دیکھیں |