لوقا 1:29 - किताबे-मुक़द्दस29 मरियम यह सुनकर घबरा गई और सोचा, “यह किस तरह का सलाम है?” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 حضرت مریمؔ، فرشتہ کا کلام سُن کر بہت گھبرا گئیں اَور سوچنے لگیں کہ یہ کیسا سلام ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 وہ اِس کلام سے بُہت گھبرا گئی اور سوچنے لگی کہ یہ کَیسا سلام ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 مریم یہ سن کر گھبرا گئی اور سوچا، ”یہ کس طرح کا سلام ہے؟“ باب دیکھیں |