احبار 9:16 - किताबे-मुक़द्दस16 उसने भस्म होनेवाली क़ुरबानी भी क़वायद के मुताबिक़ चढ़ाई। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اَور اُنہُوں نے سوختنی نذر کے جانور کو بھی لیا اَور حُکم کے مُطابق اُس کی قُربانی دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور سوختنی قُربانی کے جانور کو آگے لا کر اُس نے اُسے حُکم کے مُطابِق گُذرانا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اُس نے بھسم ہونے والی قربانی بھی قواعد کے مطابق چڑھائی۔ باب دیکھیں |