احبار 8:8 - किताबे-मुक़द्दस8 इसके बाद उसने सीने का कीसा लगाकर उसमें दोनों क़ुरे बनाम ऊरीम और तुम्मीम रखे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 اَور پھر اَہرونؔ کو سینہ بند پہنایا اَور اُس میں اُوریمؔ اَور تُمّیمؔ لگا دئیے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اور سِینہ بند کو اُس کے اُوپر لگا کر سِینہ بند میں اُورِیم اور تُمیّم لگا دِئے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اِس کے بعد اُس نے سینے کا کیسہ لگا کر اُس میں دونوں قرعے بنام اُوریم اور تُمیم رکھے۔ باب دیکھیں |