احبار 8:20 - किताबे-मुक़द्दस20 उसने मेंढे को टुकड़े टुकड़े करके सर, टुकड़े और चरबी जला दी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اَور مَوشہ نے اِس مینڈھے کو کاٹ کر اُس کے ٹکڑے کئے اَور اُس کے سَر، ٹُکڑوں اَور چربی کو جَلا دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 پِھر اُس نے مینڈھے کے عضو عضو کو کاٹ کر الگ کِیا اور مُوسیٰؔ نے سر اور اعضا اور چربی کو جلایا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اُس نے مینڈھے کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے سر، ٹکڑے اور چربی جلا دی۔ باب دیکھیں |