احبار 8:19 - किताबे-मुक़द्दस19 मूसा ने उसे ज़बह करके उसका ख़ून क़ुरबानगाह के चार पहलुओं पर छिड़क दिया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 پھر مَوشہ نے اُس مینڈھے کو ذبح کیا اَور اُس کا خُون مذبح کے چاروں طرف چھڑک دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور اُس نے اُس کو ذبح کِیا اور مُوسیٰؔ نے خُون کو مذبح کے اُوپر گِرداگِرد چِھڑکا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 موسیٰ نے اُسے ذبح کر کے اُس کا خون قربان گاہ کے چار پہلوؤں پر چھڑک دیا۔ باب دیکھیں |