احبار 7:32 - किताबे-मुक़द्दस32 क़ुरबानी की दहनी रान इमाम को उठानेवाली क़ुरबानी के तौर पर दी जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ32 اَور تُم اَپنی سلامتی کی نذروں کی قُربانی کی داہنی ران کاہِنؔ کو نذرانہ کے طور پر دے دینا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس32 اور تُم سلامتی کے ذبِیحوں کی دہنی ران اُٹھانے کی قُربانی کے طَور پر کاہِن کو دینا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن32 قربانی کی دہنی ران امام کو اُٹھانے والی قربانی کے طور پر دی جائے۔ باب دیکھیں |