احبار 7:13 - किताबे-मुक़द्दस13 इसके अलावा वह ख़मीरी रोटी भी पेश करे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اَور شُکر گُزاری کی سلامتی کی نذر کی قُربانی کے ساتھ وہ خمیری ٹکیاں بھی نذر گزرانے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اور سلامتی کے ذبِیحہ کی قُربانی کے ساتھ جو شُکرانہ کے لِئے ہو گی وہ خمِیری روٹی کے گِردے اپنے چڑھاوے پر گُذرانے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اِس کے علاوہ وہ خمیری روٹی بھی پیش کرے۔ باب دیکھیں |