احبار 7:1 - किताबे-मुक़द्दस1 क़ुसूर की क़ुरबानी जो निहायत मुक़द्दस है उसके बारे में हिदायात यह हैं : باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 ” ’اَور خطا کی قُربانی کے لیٔے جو کہ نہایت مُقدّس ہے یہ ضوابط ہیں: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 اور جُرم کی قُربانی کے بارے میں شرع یہ ہے۔ وہ نِہایت مُقدّس ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 قصور کی قربانی جو نہایت مُقدّس ہے اُس کے بارے میں ہدایات یہ ہیں: باب دیکھیں |