احبار 3:7 - किताबे-मुक़द्दस7 अगर वह भेड़ का बच्चा चढ़ाना चाहे तो वह उसे रब के सामने ले आए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اَور اگر وہ قُربانی کے لیٔے برّہ نذر کرنا چاہے تو وہ اُسے یَاہوِہ کے حُضُور لایٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اگر وہ برّہ چڑھاتا ہو تو اُسے خُداوند کے حضُور چڑھائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 اگر وہ بھیڑ کا بچہ چڑھانا چاہے تو وہ اُسے رب کے سامنے لے آئے۔ باب دیکھیں |