احبار 25:13 - किताबे-मुक़द्दस13 बहाली के साल में हर शख़्स को उस की मिलकियत वापस की जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 ” ’اِس یوویلؔ کے سال میں ہر ایک اَپنی اَپنی خاندانی مِلکیّت کو پھر سے لَوٹ جایٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 اُس سالِ یوبلی میں تُم میں سے ہر ایک اپنی مِلکِیّت کا پِھر مالِک ہو جائے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 بحالی کے سال میں ہر شخص کو اُس کی ملکیت واپس کی جائے۔ باب دیکھیں |