احبار 24:4 - किताबे-मुक़द्दस4 वह ख़ालिस सोने के शमादान पर लगे चराग़ों की देख-भाल यों करे कि यह हमेशा रब के सामने जलते रहें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 اَور اُن چراغوں کو صَاف کرکے ہمیشہ یَاہوِہ کے حُضُور خالص سونے کے چراغدان پر ترتیب سے رکھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 وہ ہمیشہ اُن چراغوں کو ترتِیب سے پاک شمعدان پر خُداوند کے حضُور رکھّا کرے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 وہ خالص سونے کے شمع دان پر لگے چراغوں کی دیکھ بھال یوں کرے کہ یہ ہمیشہ رب کے سامنے جلتے رہیں۔ باب دیکھیں |