احبار 23:16 - किताबे-मुक़द्दस16 पचासवें दिन यानी सातवें इतवार को रब को नए अनाज की क़ुरबानी चढ़ाना। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اَور ساتویں سَبت کے اگلے دِن سے پچاس دِنوں کی گِنتی کرنا؛ پھر تُم یَاہوِہ کے حُضُور نئے اناج کی نذر کی قُربانی پیش کرنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اور ساتویں سبت کے دُوسرے دِن تک پچاس دِن گِن لینا۔ تب تُم خُداوند کے لِئے نذر کی نئی قُربانی گُذراننا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 پچاسویں دن یعنی ساتویں اتوار کو رب کو نئے اناج کی قربانی چڑھانا۔ باب دیکھیں |