احبار 23:15 - किताबे-मुक़द्दस15 जिस दिन तुमने अनाज का पूला पेश किया उस दिन से पूरे सात हफ़ते गिनो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 ” ’اَور تُم سَبت کے اگلے دِن سے، جَب ہلانے کی نذر کی قُربانی کے واسطے پُولے لاؤگے، تَب سے گننا شروع کرنا جَب تک پُورے سات ہفتے پُورے نہ ہو جایٔیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور تُم سبت کے دُوسرے دِن سے جِس دِن ہلانے کی قُربانی کے لِئے پُولا لاؤ گے گِننا شرُوع کرنا جب تک سات سبت پُورے نہ ہو جائیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 جس دن تم نے اناج کا پُولا پیش کیا اُس دن سے پورے سات ہفتے گنو۔ باب دیکھیں |