احبار 20:7 - किताबे-मुक़द्दस7 अपने आपको मेरे लिए मख़सूसो-मुक़द्दस रखो, क्योंकि मैं रब तुम्हारा ख़ुदा हूँ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 ” ’لہٰذا تُم اَپنی تقدیس کرکے پاک ہو جاؤ کیونکہ مَیں یَاہوِہ تمہارا خُدا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اِس لِئے تُم اپنے آپ کو مُقدّس کرو اور پاک رہو۔ مَیں خُداوند تُمہارا خُدا ہُوں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 اپنے آپ کو میرے لئے مخصوص و مُقدّس رکھو، کیونکہ مَیں رب تمہارا خدا ہوں۔ باب دیکھیں |