احبار 20:11 - किताबे-मुक़द्दस11 जो मर्द अपने बाप की बीवी से हमबिसतर हुआ है उसने अपने बाप की बेहुरमती की है। दोनों को सज़ाए-मौत देनी है। वह अपनी मौत के ख़ुद ज़िम्मादार हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 ” ’اگر کویٔی شخص اَپنی سَوتیلی ماں سے ہم بِستری کرتا ہے، تو اُس نے اَپنے باپ کی بےحُرمتی کی ہے؛ چنانچہ مَرد اَور عورت دونوں کو جان سے مار دیاجایٔے؛ اُن کا خُون اُن ہی کی گردن پر ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اور جو شخص اپنی سَوتیلی ماں سے صُحبت کرے اُس نے اپنے باپ کے بدن کو بے پردہ کِیا۔ وہ دونوں ضرُور جان سے مارے جائیں۔ اُن کا خُون اُن ہی کی گردن پر ہو گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 جو مرد اپنے باپ کی بیوی سے ہم بستر ہوا ہے اُس نے اپنے باپ کی بےحرمتی کی ہے۔ دونوں کو سزائے موت دینی ہے۔ وہ اپنی موت کے خود ذمہ دار ہیں۔ باب دیکھیں |