احبار 2:15 - किताबे-मुक़द्दस15 चूँकि वह ग़ल्ला की नज़र है इसलिए उस पर तेल उंडेलना और लुबान रखना। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 اَور اُس پر زَیتُون کا تیل اَور لوبان ڈالنا؛ یہ اناج کی نذر ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور اُس میں تیل ڈالنا اور اُس کے اُوپر لُبان رکھنا تو وہ نذر کی قُربانی ہو گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 چونکہ وہ غلہ کی نذر ہے اِس لئے اُس پر تیل اُنڈیلنا اور لُبان رکھنا۔ باب دیکھیں |