احبار 19:33 - किताबे-मुक़द्दस33 जो परदेसी तुम्हारे मुल्क में तुम्हारे दरमियान रहता है उसे न दबाना। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 ” ’اگر کویٔی پردیسی تمہارے ساتھ تمہارے مُلک میں قِیام کرتا ہو، تو اُس کے ساتھ بدسلُوکی نہ کرنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 اور اگر کوئی پردیسی تیرے ساتھ تُمہارے مُلک میں بُود و باش کرتا ہو تو تُم اُسے آزار نہ پُہنچانا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 جو پردیسی تمہارے ملک میں تمہارے درمیان رہتا ہے اُسے نہ دبانا۔ باب دیکھیں |