احبار 19:26 - किताबे-मुक़द्दस26 ऐसा गोश्त न खाना जिसमें ख़ून हो। फ़ाल या शुगून न निकालना। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 ” ’تُم اَیسا گوشت نہ کھانا جِس میں ابھی خُون ہو۔ ” ’اَور نہ ہی جادُو ٹونا کرنا، نہ فال دیکھنا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 تُم کِسی چِیز کو خُون سمیت نہ کھانا اور نہ جادُو منتر کرنا نہ شگُون نِکالنا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 ایسا گوشت نہ کھانا جس میں خون ہو۔ فال یا شگون نہ نکالنا۔ باب دیکھیں |