احبار 19:24 - किताबे-मुक़द्दस24 चौथे साल उनका तमाम फल ख़ुशी के मुक़द्दस नज़राने के तौर पर रब के लिए मख़सूस किया जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 اَور چوتھے سال اُن کا تمام پھل خُوشی کے نذرانہ کے طور پر یَاہوِہ کے لیٔے پاک ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اور چَوتھے سال اُن کا سارا پَھل خُداوند کی تمجِید کرنے کے لِئے مُقدّس ہو گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 چوتھے سال اُن کا تمام پھل خوشی کے مُقدّس نذرانے کے طور پر رب کے لئے مخصوص کیا جائے۔ باب دیکھیں |