احبار 17:14 - किताबे-मुक़द्दस14 क्योंकि हर मख़लूक़ का ख़ून उस की जान है। इसलिए मैंने इसराईलियों को कहा है कि किसी भी मख़लूक़ का ख़ून न खाओ। हर मख़लूक़ का ख़ून उस की जान है, और जो भी उसे खाए उसे क़ौम में से मिटा देना है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 کیونکہ ہر جاندار کی جان اُس کے خُون میں ہوتی ہے۔ اِس لیٔے مَیں نے بنی اِسرائیل کو حُکم دیا ہے، ”تُم کسی جاندار کا خُون ہرگز نہ کھانا کیونکہ جاندار کا خُون ہی اُس کی جان ہے؛ اَورجو کویٔی اُسے کھائے اُسے اَپنے لوگوں میں سے خارج کر دیا جایٔےگا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 کیونکہ جِسم کی جان جو ہے وہ اُس کا خُون ہے جو اُس کی جان کے ساتھ ایک ہے۔ اِسی لِئے مَیں نے بنی اِسرائیل کو حُکم کِیا ہے کہ تُم کِسی قِسم کے جانور کا خُون نہ کھانا کیونکہ ہر جانور کی جان اُس کا خُون ہی ہے۔ جو کوئی اُسے کھائے وہ کاٹ ڈالا جائے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 کیونکہ ہر مخلوق کا خون اُس کی جان ہے۔ اِس لئے مَیں نے اسرائیلیوں کو کہا ہے کہ کسی بھی مخلوق کا خون نہ کھاؤ۔ ہر مخلوق کا خون اُس کی جان ہے، اور جو بھی اُسے کھائے اُسے قوم میں سے مٹا دینا ہے۔ باب دیکھیں |