احبار 16:7 - किताबे-मुक़द्दस7 फिर वह दोनों बकरों को मुलाक़ात के ख़ैमे के दरवाज़े पर रब के सामने ले आए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 پھر وہ اُن دونوں بکروں کو لے کر خیمہ اِجتماع کے مدخل پر یَاہوِہ کے حُضُور میں کھڑا کرے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 پِھر اُن دونوں بکروں کو لے کر اُن کو خَیمۂِ اِجتماع کے دروازہ پر خُداوند کے حضُور کھڑا کرے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 پھر وہ دونوں بکروں کو ملاقات کے خیمے کے دروازے پر رب کے سامنے لے آئے۔ باب دیکھیں |