احبار 15:33 - किताबे-मुक़द्दस33 इसमें वह औरत भी शामिल है जिसके माहवारी के ऐयाम हैं और वह मर्द जो नापाक औरत से हमबिसतर हो जाता है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 اَور اُس عورت کے لیٔے بھی، جسے حَیض آ رہا ہو، اَور اُس مَرد یا عورت کے لیٔے بھی جو جریان میں مُبتلا ہُوں اَور اُس مَرد کے لیٔے بھی جو رسمی طور پر ناپاک عورت سے ہم بِستر ہو رہاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 اور اُس کے لِئے جو حَیض سے ہو اور اُس مَرد اور عَورت کے لِئے جِن کو جریان کا مرض ہو اور اُس مَرد کے لِئے جو ناپاک عَورت کے ساتھ صُحبت کرے شرع یِہی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 اِس میں وہ عورت بھی شامل ہے جس کے ماہواری کے ایام ہیں اور وہ مرد جو ناپاک عورت سے ہم بستر ہو جاتا ہے۔“ باب دیکھیں |