احبار 15:20 - किताबे-मुक़द्दस20 इस दौरान जिस चीज़ पर भी वह लेटती या बैठती है वह नापाक है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 ” ’اَور حَیض کے دِنوں میں جِس چیز پر بھی وہ لیٹے گی اَور بیٹھے گی وہ ناپاک ہو جائے گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور جِس چِیز پر وہ اپنی ناپاکی کی حالت میں سوئے وہ چِیز ناپاک ہو گی اور جِس چِیز پر بَیٹھے وہ بھی ناپاک ہو جائے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اِس دوران جس چیز پر بھی وہ لیٹتی یا بیٹھتی ہے وہ ناپاک ہے۔ باب دیکھیں |