Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




احبار 14:44 - किताबे-मुक़द्दस

44 तो इमाम आकर दुबारा उसका मुआयना करे। अगर वह देखे कि फफूँदी घर में फैल गई है तो इसका मतलब है कि फफूँदी नुक़सानदेह है, इसलिए घर नापाक है।

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

44 تو کاہِنؔ اَندر جا کر اُس کا مُعائنہ کرے اَور اگر وہ پھپھُوندی اُس گھر میں پھیل گئی ہو تو وہ متعدّی پھپھُوندی ہے اَور وہ گھر ناپاک ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

44 تو کاہِن اندر جا کر مُلاحظہ کرے اور اگر دیکھے کہ وہ بلا گھر میں پَھیل گئی ہے تو اُس گھر میں کھا جانے والا کوڑھ ہے۔ وہ ناپاک ہے۔

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

44 تو امام آ کر دوبارہ اُس کا معائنہ کرے۔ اگر وہ دیکھے کہ پھپھوندی گھر میں پھیل گئی ہے تو اِس کا مطلب ہے کہ پھپھوندی نقصان دہ ہے، اِس لئے گھر ناپاک ہے۔

باب دیکھیں کاپی




احبار 14:44
3 حوالہ جات  

रब्बुल-अफ़वाज फ़रमाता है, ‘मैं यह भेजूँगा तो चोर और मेरे नाम की झूटी क़सम खानेवाले के घर में लानत दाख़िल होगी और उसके बीच में रहकर उसे लकड़ी और पत्थर समेत तबाह कर देगी’।”


लेकिन अगर इसके बावुजूद फफूँदी दुबारा पैदा हो जाए


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات