احبار 14:41 - किताबे-मुक़द्दस41 नीज़ वह हुक्म दे कि अंदर की दीवारों को कुरेदा जाए और कुरेदी हुई मिट्टी को आबादी के बाहर किसी नापाक जगह पर फेंका जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ41 اَور اِس کے بعد کاہِنؔ حُکم دے کہ گھر کی تمام اَندرونی دیواریں کھُرچی جایٔیں اَور کھُرچن کو شہر سے باہر کسی ملبے کے ڈھیر پر پھینک دئیے جایٔیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس41 پِھر وہ اُس گھر کو اندر ہی اندر چاروں طرف سے کُھرچوائے اور اُس کُھرچی ہُوئی مِٹّی کو شہر کے باہر کِسی ناپاک جگہ میں ڈالیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن41 نیز وہ حکم دے کہ اندر کی دیواروں کو کُریدا جائے اور کُریدی ہوئی مٹی کو آبادی کے باہر کسی ناپاک جگہ پر پھینکا جائے۔ باب دیکھیں |