احبار 13:9 - किताबे-मुक़द्दस9 अगर किसी के जिस्म पर वबाई जिल्दी मरज़ नज़र आए तो उसे इमाम के पास लाया जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 ”اگر کسی اِنسان کو کوڑھ کا مرض ہو تو وہ لازمی طور پر کاہِنؔ کے پاس لایا جائے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اگر کِسی شخص کو کوڑھ کا مرض ہو تو اُسے کاہِن کے پاس لے جائیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اگر کسی کے جسم پر وبائی جِلدی مرض نظر آئے تو اُسے امام کے پاس لایا جائے۔ باب دیکھیں |