احبار 13:47 - किताबे-मुक़द्दस47 हो सकता है कि ऊन या कतान के किसी लिबास पर फफूँदी लग गई है, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ47 ”اگر کسی کپڑے میں کوڑھ کی پَھپھُوندی لگ جائے، تو خواہ وہ اُونی ہو یا سُوتی، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس47 اور وہ کپڑا بھی جِس میں کوڑھ کی بلا ہو خواہ وہ اُون کا ہو یا کتان کا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن47 ہو سکتا ہے کہ اُون یا کتان کے کسی لباس پر پھپھوندی لگ گئی ہے، باب دیکھیں |