احبار 11:34 - किताबे-मुक़द्दस34 हर खानेवाली चीज़ जिस पर ऐसे बरतन का पानी डाला गया है नापाक है। इसी तरह उस बरतन से निकली हुई हर पीनेवाली चीज़ नापाक है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 اَور اگر اِس برتن کا پانی کسی بھی کھانے کی چیز پر گِر جایٔے تو، وہ کھانا ناپاک ہو جایٔےگا۔ اَور اگر اَیسے برتن میں پینے کے لیٔے کچھ ہو تو وہ بھی ناپاک ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس34 اُس کے اندر اگر کھانے کی کوئی چِیز ہو جِس میں پانی پڑا ہُؤا ہو تو وہ بھی ناپاک ٹھہرے گی اور اگر اَیسے برتن میں پِینے کے لِئے کُچھ ہو تو وہ ناپاک ہو گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 ہر کھانے والی چیز جس پر ایسے برتن کا پانی ڈالا گیا ہے ناپاک ہے۔ اِسی طرح اُس برتن سے نکلی ہوئی ہر پینے والی چیز ناپاک ہے۔ باب دیکھیں |