احبار 1:8 - किताबे-मुक़द्दस8 उस पर वह जानवर के टुकड़े सर और चरबी समेत रखें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 پھر اَہرونؔ کے بیٹے جو کاہِنؔ ہیں اُن ٹُکڑوں کو سَر اَور چربی سمیت جلتی لکڑیوں پرجو مذبح پر ہیں ترتیب سے رکھ دیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 اور ہارُون کے بیٹے جو کاہِن ہیں اُس کے اعضا کو اور سر اور چربی کو اُن لکڑیوں پر جو مذبح کی آگ پر ہوں گی ترتِیب سے رکھ دیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اُس پر وہ جانور کے ٹکڑے سر اور چربی سمیت رکھیں۔ باب دیکھیں |