نوحہ یرمیاہ 5:4 - किताबे-मुक़द्दस4 ख़ाह पीने का पानी हो या लकड़ी, हर चीज़ की पूरी क़ीमत अदा करनी पड़ती है, हालाँकि यह हमारी अपनी ही चीज़ें थीं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 ہمیں پانی تک خرید کر پینا پڑتا ہے؛ اَور لکڑی بھی مول لینی پڑتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 ہم نے اپنا پانی مول لے کر پِیا۔ اپنی لکڑی بھی ہم نے دام دے کر لی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 خواہ پینے کا پانی ہو یا لکڑی، ہر چیز کی پوری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، حالانکہ یہ ہماری اپنی ہی چیزیں تھیں۔ باب دیکھیں |