نوحہ یرمیاہ 5:22 - किताबे-मुक़द्दस22 या क्या तूने हमें हतमी तौर पर मुस्तरद कर दिया है? क्या तेरा हम पर ग़ुस्सा हद से ज़्यादा बढ़ गया है?। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 آپ نے ہمیں بالکُل ردّ تو نہیں کر دیا؟ اَور آپ ہم سے حَد سے زِیادہ خفا تو نہیں؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 کیا تُو نے ہم کو بِالکُل ردّ کر دِیا ہے؟ کیا تُو ہم سے سخت ناراض ہے؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 یا کیا تُو نے ہمیں حتمی طور پر مسترد کر دیا ہے؟ کیا تیرا ہم پر غصہ حد سے زیادہ بڑھ گیا ہے؟ باب دیکھیں |