نوحہ یرمیاہ 5:11 - किताबे-मुक़द्दस11 सिय्यून में औरतों की इसमतदरी, यहूदाह के शहरों में कुँवारियों की बेहुरमती हुई है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 صِیّونؔ میں عورتوں کو، اَور بنی یہُوداہؔ کے شہروں میں کنواریوں کو بےحُرمت کیا گیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اُنہوں نے صِیُّون میں عَورتوں کو بے حُرمت کِیا اور یہُوداؔہ کے شہروں میں کُنواری لڑکیوں کو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 صیون میں عورتوں کی عصمت دری، یہوداہ کے شہروں میں کنواریوں کی بےحرمتی ہوئی ہے۔ باب دیکھیں |