نوحہ یرمیاہ 4:4 - किताबे-मुक़द्दस4 शीरख़ार बच्चे की ज़बान प्यास के मारे तालू से चिपक गई है। छोटे बच्चे भूक के मारे रोटी माँगते हैं, लेकिन खिलानेवाला कोई नहीं है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 شیر خوار کی زبان پیاس کے مارے تالُو سے چپک کر رہ گئی ہے؛ بچّے روٹی مانگتے ہیں، لیکن اُنہیں کویٔی نہیں دیتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 شِیر خوار کی زُبان پِیاس کے مارے تالُو سے جا لگی۔ بچّے روٹی مانگتے ہیں لیکن اُن کو کوئی نہیں دیتا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 شیرخوار بچے کی زبان پیاس کے مارے تالو سے چپک گئی ہے۔ چھوٹے بچے بھوک کے مارے روٹی مانگتے ہیں، لیکن کھلانے والا کوئی نہیں ہے۔ باب دیکھیں |