نوحہ یرمیاہ 4:3 - किताबे-मुक़द्दस3 गो गीदड़ भी अपने बच्चों को दूध पिलाते हैं, लेकिन मेरी क़ौम रेगिस्तान में रहनेवाले उक़ाबी उल्लू जैसी ज़ालिम हो गई है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 گیدڑ بھی اَپنی چھاتیوں سے اَپنے بچّوں کو دُودھ پِلاتے ہیں، لیکن میری قوم کی بیٹی بیابان کے شتر مُرغ کی طرح بےرحم ہو گئی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 گِیدڑ بھی اپنی چھاتِیوں سے اپنے بچّوں کو دُودھ پِلاتے ہیں لیکن میری دُخترِ قَوم بیابانی شُتر مُرغ کی مانِند بے رحم ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 گو گیدڑ بھی اپنے بچوں کو دودھ پلاتے ہیں، لیکن میری قوم ریگستان میں رہنے والے عقابی اُلّو جیسی ظالم ہو گئی ہے۔ باب دیکھیں |