نوحہ یرمیاہ 4:1 - किताबे-मुक़द्दस1 हाय, सोने की आबो-ताब न रही, ख़ालिस सोना भी माँद पड़ गया है। मक़दिस के जवाहर तमाम गलियों में बिखरे पड़े हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 سونے نے اَپنی آب و تاب کیسے کھودی ہے، اَور سونا کیسا پھیکا پڑ گیا ہے! مُقدّس موتی ہر گلی کوچہ میں بکھرے پڑے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 سونا کَیسا بے آب ہو گیا! کُندن کَیسا بدل گیا! مَقدِس کے پتّھر تمام گلی کُوچوں میں پڑے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 ہائے، سونے کی آب و تاب نہ رہی، خالص سونا بھی ماند پڑ گیا ہے۔ مقدِس کے جواہر تمام گلیوں میں بکھرے پڑے ہیں۔ باب دیکھیں |