نوحہ یرمیاہ 3:62 - किताबे-मुक़द्दस62 जो कुछ मेरे मुख़ालिफ़ पूरा दिन मेरे ख़िलाफ़ फुसफुसाते और बुड़बुड़ाते हैं उससे तू ख़ूब आश्ना है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ62 اَورجو کچھ میرے دُشمن دِن بھر میری مُخالفت میں کہتے ہیں اَور کانا پھُوسی کرتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس62 جو میری مُخالفت کو اُٹھے اُن کی باتیں اور دِن بھر میری مُخالفت میں اُن کے منصُوبے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن62 جو کچھ میرے مخالف پورا دن میرے خلاف پھسپھساتے اور بڑبڑاتے ہیں اُس سے تُو خوب آشنا ہے۔ باب دیکھیں |