نوحہ یرمیاہ 3:54 - किताबे-मुक़द्दस54 सैलाब मुझ पर आया, और मेरा सर पानी में डूब गया। मैं बोला, “मेरी ज़िंदगी का धागा कट गया है।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ54 پانی میرے سَر سے گزر گیا، اَور مَیں نے سوچا کہ میں اَب مَرا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس54 پانی میرے سر سے گُذر گیا۔ مَیں نے کہا مَیں مَر مِٹا باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن54 سیلاب مجھ پر آیا، اور میرا سر پانی میں ڈوب گیا۔ مَیں بولا، ”میری زندگی کا دھاگا کٹ گیا ہے۔“ باب دیکھیں |