نوحہ یرمیاہ 3:48 - किताबे-मुक़द्दस48 आँसू मेरी आँखों से टपक टपककर नदियाँ बन गए हैं, मैं इसलिए रो रहा हूँ कि मेरी क़ौम तबाह हो गई है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ48 میرے لوگوں کی تباہی کے باعث میری آنکھوں سے آنسُوؤں کے چشمے جاری ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس48 میری دُخترِ قَوم کی تباہی کے باعِث میری آنکھوں سے آنسُوؤں کی نہریں جاری ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن48 آنسو میری آنکھوں سے ٹپک ٹپک کر ندیاں بن گئے ہیں، مَیں اِس لئے رو رہا ہوں کہ میری قوم تباہ ہو گئی ہے۔ باب دیکھیں |