نوحہ یرمیاہ 3:43 - किताबे-मुक़द्दस43 तू अपने क़हर के परदे के पीछे छुपकर हमारा ताक़्क़ुब करने लगा, बेरहमी से हमें मारता गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ43 آپ نے قہر سے ہمیں ڈھانپا اَور رگیدا؛ اَور بے رحمی سے ہمیں قتل کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس43 تُو نے ہم کو قہر سے ڈھانپا اور رگیدا۔ تُو نے قتل کِیا اور رحم نہ کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن43 تُو اپنے قہر کے پردے کے پیچھے چھپ کر ہمارا تعاقب کرنے لگا، بےرحمی سے ہمیں مارتا گیا۔ باب دیکھیں |