نوحہ یرمیاہ 3:27 - किताबे-मुक़द्दस27 अच्छा है कि इनसान जवानी में अल्लाह का जुआ उठाए फिरे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 اِنسان کے لیٔے یہ بہتر ہے کہ وہ جَوانی ہی میں مشقّت کا جُوا اُٹھانے لگے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 آدمی کے لِئے بِہتر ہے کہ اپنی جوانی کے ایّام میں فرمانبرداری کرے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 اچھا ہے کہ انسان جوانی میں اللہ کا جوا اُٹھائے پھرے۔ باب دیکھیں |