نوحہ یرمیاہ 3:24 - किताबे-मुक़द्दस24 मेरी जान कहती है, “रब मेरा मौरूसी हिस्सा है, इसलिए मैं उसके इंतज़ार में रहूँगी।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 میری جان کہتی ہے، ”یَاہوِہ ہی میرا حِصّہ ہیں؛ اِس لیٔے میں اُن کا منتظر رہُوں گا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 میری جان نے کہا میرا بخرہ خُداوند ہے اِس لِئے میری اُمّید اُسی سے ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 میری جان کہتی ہے، ”رب میرا موروثی حصہ ہے، اِس لئے مَیں اُس کے انتظار میں رہوں گی۔“ باب دیکھیں |