نوحہ یرمیاہ 3:23 - किताबे-मुक़द्दस23 बल्कि हर सुबह अज़ सरे-नौ हम पर चमक उठती है। ऐ मेरे आक़ा, तेरी वफ़ादारी अज़ीम है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 ہر صُبح وہ نئی ہوتی رہتی ہے؛ کیونکہ آپ کی وفاداری عظیم ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 وہ ہر صُبح تازہ ہے۔ تیری وفاداری عظِیم ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 بلکہ ہر صبح از سرِ نو ہم پر چمک اُٹھتی ہے۔ اے میرے آقا، تیری وفاداری عظیم ہے۔ باب دیکھیں |