نوحہ یرمیاہ 3:19 - किताबे-मुक़द्दस19 मेरी तकलीफ़देह और बेवतन हालत का ख़याल कड़वे ज़हर की मानिंद है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 مُجھے اَپنی اَذیّت اَور آوارگی، اَور تلخی اَور پِت یاد آتی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 میرے دُکھ کا خیال کر۔ میری مُصِیبت یعنی تلخی اور ناگدَونے کو یاد کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 میری تکلیف دہ اور بےوطن حالت کا خیال کڑوے زہر کی مانند ہے۔ باب دیکھیں |