نوحہ یرمیاہ 2:5 - किताबे-मुक़द्दस5 रब ने इसराईल का दुश्मन-सा बनकर मुल्क को उसके महलों और क़िलों समेत तबाह कर दिया है। उसी के हाथों यहूदाह बेटी की आहो-ज़ारी में इज़ाफ़ा होता गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 خُداوؔند دُشمن کی مانند ہے؛ اُنہُوں نے اِسرائیل کو نگل لیا۔ اُنہُوں نے اُس کے تمام محل نگل لیٔے اَور اُس کے قلعے مِسمار کر دئیے۔ اُنہُوں نے یہُوداہؔ کی بیٹی کے لیٔے ماتم اَور نوحہ میں اِضافہ کر دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 خُداوند دُشمن کی مانِند ہو گیا۔ وہ اِسرائیل کو نِگل گیا۔ وہ اُس کے تمام قصروں کو نِگل گیا۔ اُس نے اُس کے قلعے مِسمار کر دِئے۔ اور اُس نے دُخترِ یہُوداؔہ میں ماتم و نَوحہ فراوان کر دِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 رب نے اسرائیل کا دشمن سا بن کر ملک کو اُس کے محلوں اور قلعوں سمیت تباہ کر دیا ہے۔ اُسی کے ہاتھوں یہوداہ بیٹی کی آہ و زاری میں اضافہ ہوتا گیا۔ باب دیکھیں |