قضاۃ 9:10 - किताबे-मुक़द्दस10 इसके बाद दरख़्तों ने अंजीर के दरख़्त से बात की, ‘आएँ, हमारे बादशाह बन जाएँ!’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 ”تَب اُن درختوں نے اَنجیر کے درخت سے کہا، ’آ اَور ہم پر بادشاہی کر!‘ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 تب درختوں نے اِنجِیر کے درخت سے کہا کہ تُو آ اور ہم پر سلطنت کر۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اِس کے بعد درختوں نے انجیر کے درخت سے بات کی، ’آئیں، ہمارے بادشاہ بن جائیں!‘ باب دیکھیں |